حیدرآباد: گاندھی اسپتال تلنگانہ میں بڑھتے ہوئے کیس کے تناظر میں ایک بار پھر مکمل کوویڈ اسپتال بن جائے گا کل سے گاندھی اسپتال کو مکمل کوویڈ کی خدمت کے لئے مختص کیا جائے گا ریاستی حکومت نے اس مقصد کے لئے احکامات بھی جاری کر دیا ہے احکامات میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کل سے او پی خدمات معطل رہینگی ہنگامی علاج بھی روک دیا جائے گا کل سے صرف کوویڈ کا ہی علاج کیا جائے گا گاندھی اسپتال میں پہلے ہی 450 مریض زیر علاج ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

WhatsApp

Contact us