حیدرآباد :ریاست تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات کو منسوخ کرنے کا حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔ اس سال دسویں جماعت میں 5.35 لاکھ طلبا موجود ہیں جن کو گریڈنگ کے مطابق کامیاب قرار دیا جائے گااسی طرح انٹرمیڈیٹ کے سال اول کے طلبا کو کاکامیاب قرار دیا جا ئے گا اور سال دوم کے امتحانات کو ایک ماہ کے لئے متوی کیا گیا ہے محکمہ تعلیم نےدسویں جماعت کے امتحانات متوی کر نے کی متعلق تجویز کو سی ایم کے پاس بھیج دی ہے اور سی ایم نے فائل کو منظوری دے دی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *