جمعہ کی شام سے ہی حیدرآباد میں بلا وقفہ بارش ہو رہی ہے بارش کی وجہ سے شہر کے تمام سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں ریلیف ٹیموں کو چوکس رہنے کی ہدایت دی گئی ہے ریاست کے مختلف علاقوں میں بارش آج اور کل ہو سکتی ہےتلنگانہ حکومت نے عوام کو چوکس ر ہنے کی ہدایت دی سی ایس سومیش نے تمام ضلعی کلکٹرس کو ہدایت دی ہے کہ وہ ہیڈ کوارڈر میں دستیاب رہیں بارش کے باعث حکومت نے تمام عہدیداروں کی تعطیلات کو منسوخ کر دیا ہے