حیدرآباد: شرمیلا نے اندرا پارک چوک پر بدھ کے دن دھرنے کے لئے بیٹھ گئیں۔اور مطالبہ کیا کہریاست میں 1.91 لاکھ ملازمتوں کو پُر کرنے کے لئے نوٹیفکیشن جاری کرے۔ تلنگانہ حکومت سے شرمیلا نے 72 گھنٹے دھرنے کی اجازت طلب کی لیکن حکومت کی جانب سے صرف ایک دن کی اجازت دی گئی پولیس نے بتایا کہ شام 5 بجے تک اجازت دی گئی ہے