حیدرآبادی عوام کا دیرینہ خواب اس وقت پورا ہواجب درگم تا لاب کیبل بریج کو عوام کے لئے کھول دیا گیا اس پل کی افتتاحی تقریب میں وزیر کےٹی آر نے شرکت کی اور اس پل کا افتتاح کیااس تقریب میں مرکزی وزیر کشن ریڈی مئیر رام موہن وزرا تالسنی سرینواس گوڈا اور عہدیداران نے شرکت کی فلائی اوور جو بلی ہلز روڈ نمبر 45 کو جوڑتے ہوئے بنایا گیا ہے حکومت نے فلائی اوور کا نام پداماتلی ایکسپرس ویگا رکھاگیا ہے یہ پل ایشیا کا دوسرا بڑا کیبل پل ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *