ناگرجنا ساگر:ناگر جنا ساگر لوک سبھا ضمنی انتخاب میں 41 امیدروار میدان میں ہیں اس ماہ کی 17 تاریخ کو پولنگ ہوگی نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ کے اختتام تک 19 افراد نے اپنی نامزدگی واپس لے لی تمام پارٹیاں ناگر جنا ساگر ضمنی انتخاب کو جیتنے کے لئے جدوجہد کر رہی ہیں کئی آزاد امیدوار بھی اپنی قسمت کو آزمانے کےلئے تیار ہیں اصل مقابلہ کانگریس لیڈر جانا ریڈی ٹی آر ایس امیدوار نمولہ بھگت کمار اور بی جے پی کے امیدوارروی کمار نائک کے درمیان ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *