ریٹرننگ آفیسر منچالہ ورالکشمی نے بتایا کہ اسکاؤٹس اینڈ گائڈز کے چیف کمشنر کی حیثیت سے ایم ایل سی کویتا نے انتخاب جیت لیا . اسکاؤٹس اینڈ گائڈس کے چیف سرپرست گورنر تملسائی سندراجان کے ہمراہ کویتا کے لئے مختلف سروس پروگرامز کا انعقاد کیا۔ کویتا جو 2015 میں پہلی مرتبہ اسکاؤٹس اینڈ گائڈس کے ریاستی چیف کمشنر منتخب ہوئے تھیں کو دوبارہ منتخب کیا گیا ہے۔