ریاستی گورنر تاملیسائی سوندراجن نے جمعہ کے دن پوڈوچیری میں کوویڈ ویکسین کی پہلی خوراک لی۔ پڈوچیری کے راجیو گاندھی گورنمنٹ ویمن اینڈ پیڈیاٹرک اسپتال جانے والی تا ملیسائی کو وہاں کے ڈاکٹروں نے ویکسین دیا۔ گورنر نے اپیل کی کہ کرونا کی روک تھام کے لئے سب کو ویکسین لینا چاہئیے
Post Views:
190