پیدا پلی: تلنگانہ میں پیدا پلی پولیس کرونا پھیلتے ہی اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سخت اقدامات کررہی ہے دس ہزار روپئیے جرمانہ عائد کیا جارہا ہے پولیس نے بتایا کہ اب تک 54 ماسک نہ پہنے والوں پر ایک ایک ہزار روپئیے جرمانہ عائد کیاگیا ہے رام گنڈم کمشنریٹ کے تحت پیدا پلی گوداورگھنی اور سلطان آباد علاقوں میں ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کاروائی کی گئی پولیس کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے عوام سے تعاون کر نے اور قواعد کی پابندی کر نے کی اپیل کر رہی ہے