حیدرآباد :حکومت نے ریاست میں متعدد اضافی کلکٹروں کے تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ کریم نگر ایڈیشنل کلکٹر نرسمہاریڈی کو میڈچل کے ملکاجگیری کو تبادلہ کیا۔ کی ودیاساگر جو میڈچل کے ایڈیشنل کلکٹر ہیںکو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ محکمہ ریونیو کو رپورٹ کریں۔ جی رمیش کو میدک موہن راؤ کو سریاپیٹ کا اضافی کلکٹر مقرر کیا ہے۔ کومارم بھیم کے ایڈیشنل کلکٹر پی رام بابو کو نرمل تبادلہ کردیا۔ ایڈیشنل کلکٹر جگتیال راجیشم کا تبادلہ کمرم بھیم تبادلہ کردیا گیا۔ محبوب آباد کے ایڈیشنل کلکٹر وینکٹیشورلو کو حیدرآباد جوگولمبا گد وال ایڈیشنل کلکٹر پی۔ سرینواس ریڈی کو ناگر کرنول تبادلہ کردیا گیا۔ ورنگل رورل بی ہری سنگھ کو ایڈیشنل کلکٹر مقرر کیا ہے۔ حکومت نے برہمن ویلفیئر کونسل کے منتظم ، رگھورام شرما جوگولمبا گدوال ضلع ، مدھوسودن نائک جوناگرکرنول ضلع کے اضافی کلکٹر تھے منچریال کواور عادل آباد کے اضافی کلکٹر سندھیارانی کو ورنگل اربن تبادلہ کرنے کا احکامات جاری کردئے گئے