سریاپیٹ :ضلعی مرکز سریاپیٹ میں اندراماں کالونی میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک خاتون کو بے دردی سے قتل کردیا لگتا ہے کہ ہلاک ہونے والی خاتون مشہور فنکار واسو کی ماں ہے پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر مقدمہ درج کرلیااور تفتیش جاری ہے پولیس تفتیش میں ابھی تک اس قتل کی مکمل تفصیلات معلوم نہیں ہوسکی ہیں
Post Views:
164