حیدرآباد : سرکاری ملازمین کے لئے پی آر سی اور دیگر مسائل کو حل کرنے کے لئے آ ج اسمبلی میں جو اعلانات سی ایم کے سی آر کی جانب سے کئے گئے ان کا شکر یہ ادا کر نے کے لئے مختلف ملازمین کے یونین لیڈروں وزیر ایم ایل اے ایم ایل سی نے وزیر اعلی کے سی آر سے ملاقات کی اور انہیں تہنیت پیش کی
Post Views:
310