آج اسد الدین اویسی صدر مجلس اتحاد المسلمین نے کرونا ویکسین لی کرونا ویکسین خودکو اس مہلک بیماری سے بچنے کے لئے معاون ہوگی اور عوام سے بھی اپیل کی کہ کرونا ویکسین کے لئے اپنے ملاقات کا وقت طئے کریں اور کرونا ویکسین لیں
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
WhatsApp
Contact us