حیدرآباد: چیف منسٹر کے سی آر نے کہا کہ ریاست میں ہر پانچ سال بعد پی آر سی کا اعلان کیا جارہا ہے وزیر اعلی نے قانون ساز اسمبلی میں پی آر سی سے متعلق ایک بیان دیا ہے ملازمین کو 30 فیصد فٹمنٹ دیا جارہا ہے پی آر سی یکم اپریل سے نافذ ہوگی کرونا اور دوسرے حالات کی وجہ سے پی آر سی کے اعلان میں تاخیر ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ کمیشن نے تمام عوامل کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک رپورٹ جاری کی ہے کے سی آر نے کہا کہ ریاست کی ترقی میں ملازمین کا کردار بہت اہم ہے انہوں نے مشترکہ ریاست میں اس کا نا م تبدیل نہ کر نے پر ٹی این جی او کی تعریف بھی کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *