ریاست تلنگانہ میں ایک بار پھر کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔ محکمہ صحت نے ایک ہیلتھ بلیٹن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے 364 نئے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاست میں کورونا مثبت کیسوں کی تعداد 3.02 لاکھ ہوگئی ہے۔ جمعہ کے دن دو کی موت کورونا وائرس سے ہوئی۔ مجموعی طور پر 1،666 اموات ہوئیں۔ جب کہ ریاست میں اس وقت 2،607 فعال واقعات ہیں ریاست تلنگانہ کے کورونا سے کل 2.98 لاکھ افراد کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔ حکام دوبارہ لوگوں کو خبردار کررہے ہیں کہ وہ زیادہ محتاط رہیں کیونکہ ایک بار پھر کورونا وائرس بڑھ رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

WhatsApp

Contact us