دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسوڈیا کو بخار اور آکسیجن سطح میں کمی کی شکایت کے بعد دہلی کے لوک نائک جئے پرکاش اسپتال میں داخل کرایا دہلی کے نائب وزیر اعلی کے دفتر نے ایک ٹویٹ میں کہا۔ سیسوڈیا کو14 ستمبرکو کورونا وائرس مثبت پا یا گیا جس کے بعد سے وہ اپنے آپ کو الگ تھلک کرچکے ہیں اور امید ظاہر کی کہ وہ جلد ٹھیک ہو کر اپنے کام پر واپس آئیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *