حیدرآباد: تلنگانہ میں گریجویٹ ایم ایل سی کی انتخابی مہم ختم ہوگئی یہ مہم 14 مارچ کو پولنگ سے 48 گھنٹے پہلے ختم ہوئی تھی حیدرآباد۔ رنگاریڈی۔ محبوب نگر اور نلگنڈہ۔ ورنگل۔ کھمم ایم ایل سی کی نشتوں کے لئے انتخابات ہوں گے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں نے گریجویٹ ایم ایل سی انتخابات میں فتح کے لئے بڑے پیمانہ پر مہم چلائی ہے اس ماہ کی 14 تاریخ کو صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تل پولنگ ہوگی الیکشن کے دوران شراب کی دکانوں پر پابندیاں نافذ ہونگی اس مرتبہ انتخابی میدان میں امیدوراوں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ پولنگ کے لئے اخبار کے سائز کے بیلٹ پیپرز کا استعمال کیا جارہا ہے حکام کے مطابق جمبو بیلٹ باکس تیار کر رہے ہیں گنتی 17 تاریخ کو ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *