حیدرآباد: انٹرمیڈیٹ بورڈ کے سکریٹری سید عمر جلیل نے بتایا کہ اس تعلیمی سال 2020-21 کے لئے انٹر سال اول اور سال دوم کے نصاب میں 30 فیصد کمی کی گئی انٹر بورڈ نے ایک بیان میں کہا کورونا کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند ہو نے کی وجہ سے نصاب میں 30 فیصد کٹوتی عائد کر نے کا فیصلہ کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *