شمش آباد: راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (آر جی آئی اے) کو ایک اور باعزت ایوارڈ ملا۔ 15 سے 25 ملین تک مسافروں کی گنجائش کے حامل ای جی پیسیفک خطے کا آر جی آئی اے ایک بہترین ہوائی اڈہ ہے۔ جی ایم آر ذرائع نے بتایا کہ بین الاقوامی ہوائی اڈے کونسل نے مسافروں کو فراہم کی جانے والی خدمات اور مسافروں کی سہولیات پر مبنی آر جی آئی اے کو ائیرپورٹ سروس کوالٹی ایوارڈ سے نوازا ہے۔ جی ایم آر ایچ آئی ایل کے سی ای او پردیپ فھنیکر کو سروس کوالٹی ایوارڈ ملنے پر خوشی ہوئی۔ ائیرپورٹ کےای ڈی ساؤتھ انوویشن آفیسر کشور نے بتایا کوویڈ کی وجہ سے مسافروں کو محفوظ خدمات فراہم کرنے کے لئے مزید چوکس کردیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *