ناگر کرنول: ضلع ناگر کرنول کے نلہ ملہ جنگلات میں تقریباً رات 10 بجے لگ بھگ آگ بھڑک اٹھی محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے فوری طور پر فائیربریگیڈ کو اطلاع دی یہ واقعہ حیدرآباد سری سیلم شاہراہ پر انوکونی اکٹوپس پوائینٹ سے نیلارم بنڈا تک کے علاقہ میں آگ پھیل گئی آگ تقریباً 12 ہیکٹر تک پھیل چکی تھی فائیر بریگیڈ موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی بڑے رقبہ کی وجہ سے عملے کو آگ پر قابو پانا مشکل تھا دوملاپنٹہ رینج افسر روی موہن بھٹ نے بتایا کہ آخر کار صبح سویرے ہی آگ پر قابو پایا جاسکا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *