مولوی حافظ محمد ادریس مصباحی جنرل سکریٹری جمیعت الحفاظ فاؤنڈیشن حیدرآباد کی اطلاع کے بموجب الحراء اسلامک آن لائن اکیڈمی کے زیرِ اہتمام تیسرا چھ ماہی عربی زبان کورس کا بذیعہ آن لائن بتاریخ 21 ستمبر 2020 بروزِ پیر سے آغاز ہو چکا ہے الحمد للہ۔۔
جسکے ذریعہ طالب علم چند ماہ میں عربی زبان میں گفتگو کرسکتا ہے۔ جسمیں طالب علم کو عربی زبان سے متعلق مختلف موضوعات (عربی زبان کا تعارف، عربی گرامر صرف ونحو عملی مشق کے ساتھ، ترجمہ اردو سے عربی اور عربی سے اردو، عربی بول چال کی مشق، حفظِ مفردات دوہزار الفاظ معانی کا ذخیرہ،) کی خصوصی توجہ کے ساتھ تعلیم دی جائی گی۔خواہشمند حضرات مزید تفصیلات اور داخلہ کیلئے درجہ ذیل نمبرات پر رابطہ کرسکتے ہیں۔9398413373..
8328150294
9154185604