سر ی سیلم ریزروائر میں پانی کا شدید بہاؤ کی وجہ سے ڈیم کے دس دروازو ں کو کھول کر پانی کا اخراج کیا جارہا ہے جس کی خوبصورتی اور دلکش مناظر کو دیکھنے کے لئے سیا حوں کی کا فی تعداد جمع ہو گئی گاڑیوں کو سڑک پر رکھنے کی وجہ سے ٹریفک کئی کلو میٹر تک جام ہو گئی پولیس کی کافی جد و جہد کے بعد ٹرافک معمول پر آگئی