حیدرآباد : ریلوے ملازمین یونین سکندرآباد ڈویژنل دفتر کے افتتاح کے موقع پر ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے جنرل سکریٹری راگھویا وزرائے مملکت کے ٹی آر سرینواس گوڑ اور ڈپٹی اسپیکر پدما راؤ موجود تھے اس موقع پر پدما را ؤنے دلچسپ ریمارکس کئے انہوں نے کےٹی آر کی موجودگی میں مستقبل کے وزیراعلی کے ٹی آر کو مبارکباد کہا ٹی آرایس گذشتہ دو دن سے وزرا اور ممبران اسمبلی کی طرف سے بھی اس طرح کی باتیں کر رہی ہیں اس موقع پر وزیر کے ٹی آر نے کہا کہ مرکزی بجٹ میں جنوبی ریاستوں کو زیادہ سے زیادہ حصہ دینا چا ہئیےمرکزی حکومت نے ابھی تک قاضی پیٹ میں ریلوے ویگن اور کوچ فیکٹری مختص نہیں کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *