ملک میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر قدرے اضافہ ہوا ہے۔ پیر کو گھریلو تیل کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہر ایک میں 25 پیسے کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ قومی دارالحکومت دہلی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 84.95 روپے ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت 75.13 ہو گئی۔ ملک کے مالی دارالحکومت ممبئی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت91.56 روپے ہے۔ جبکہ ڈیزل کی قیمت 81.87 روپے ہوگئی چنئی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت87.63 جبکہ ڈیزل کی قیمت80.43 روپے ہے تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 26 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی پٹرول کی قیمت میں روپئے کا اضافہ ہوگا۔ جبکہ 88.37 ڈیزل کی قیمت 81.99 ریکارڈ کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *