حیدرآباد :گذشتہ سال ڈسمبر میں ہونے والے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات میں کامیابی حاصل کر نے والے امیدواروں کے ناموں کے ساتھ ایک گزٹ نو ٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے اس انتخاب میں 150 ڈویژنوں کے فاتحین کے نام گزٹ میں شامل ہیںریاستی الیکشن کمشنر پراتھو سارتھی نے آج یے گزٹ جاری کر دیا گورننگ باڈی کے عہدے کی موجودہ میعاف اگلے مہینے کی 11 تاریخ تک ہے میئر کو ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لئے نئی گورننگ باڈی کے پہلے اجلاس کی تاریخ کا اعلان کر تے ہوئے الگ سے ایک اور نو ٹیفکیشن جاری کرنا ہوگا