نظام آباد: ڈچ پلی منڈل یانم پلی کےقریب پولٹری فارم میں 200 مرغیوں کی موت ہوگئی۔ یہ شبہ کیا جارہا ہے کہ مرغی برڈ فلو کی وجہ سے مر گئی ہیں۔ دیہاتیوں نے یہ معاملہ محکمہ جانوروں کے عہدیداروں کے علم میں لایا۔ پولٹری چلانے والوں نے مردہ مرغیوں کو کھود کر دفن کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *