مدھیرا : ضلع کھھمم مدھیرا میں ایک تیز رفتار لاری نے ٹریکٹر کو ٹکر دی واقعہ میں ٹریکٹر ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا مدھیرا ویرا مین روڈ پر نوایگا ہوٹل کے پاس ٹھیری ہوئی ٹرایکٹر کو لاری نے پیچھے سے ٹکر دی جس سے ٹریکٹر ڈرائیور آتکور گاؤں سے تعلق رکھنے والا وینکٹ راما نرسیا شدید طور پر زخمی ہو گیا جس کو کھمم کے سرکاری دواخانہ کو لیجایا گیا