حیدرآباد :حج کمیٹی تلنگانہ کے بموجب حج 2021 کیلئے آن لائن درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 10 جنوری 2021مقرر ہے۔
ایسے عازمین حج جنہوں نے ابھی تک آن لائن درخواست داخل نہیں کی ہے وہ اتوار 10 جنوری تک اپنی درخواست داخل کر سکتے ہیں ریاستی حج کمیٹی کے دفتر پر آن لائن درخواست کونٹر بھی موجود ہے جہاں پر مفتدرخواست داخل کرنے کے لئے رہنمائی کی جائے گی ریاستی حج کمیٹی کو ابھی تک صرف 3،989درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ اس برس سفر حج کے لیے 3 لاکھ پچاس ہزار روپے کا خرچ کا تخمینہ ہے- اس سے متعلق مرکزی حج کمیٹی آئندہ دنوں میں کوئی اعلان کرسکتی جس کے لیے انتظار کیا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

WhatsApp

Contact us