حیدرآباد : نلگنڈہ کے ممبرآف پالیمنٹ اتم کمار ریڈی نے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کے جانب سے پیش کئے جانے والے بجٹ کو تنقید کا نشا نہ بنایا بجٹ کی رقم زیادہ تر ان ریاستوں کے لئے مختص کی گئی جہاں جلد ہی انتخابات ہو نے والے ہیں انہوں نے الزام لگایا کہ بجٹ میں پانچ ریاستوں کو ترجیح دینا غلط ہے ملک کی تمام ریاستوں کے ساتھ انصاف کر نا چا ہئیے انہوں نے الزام لگایا کہ تلنگانہ کو بجٹ میں یکسر نظر انداز کیا گیا انہوں نے مطالبہ کیاکہ قبائلی یونیورسٹی بیارم اسٹیل پلانٹ قاضی پیٹ ریلوے کوچ فیکٹری کے لئےبجٹ منظور کریں حیدرآباد سے وجئے واڑہ تک ریلوئےلائن کے ساتھ بلیٹ ٹرین کی منظوری دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *