ٹی آر ایس پارلیمانی پارٹی کے رہنما رکن پارلیمنٹ کے کیشواراؤ نے کہا کہ تلنگانہ میں ہونے والی ترقی ملک کے لئے ایک مثالی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست نے زراعت ، کاشت ، پینے کے پانی اور بجلی کے شعبوں میں زبردست ترقی کی ہے۔ انہوں نے یوم جمہوریہ کے موقع پر قومی دارالحکومت دہلی میں ہونے والے تشدد کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ مرکز میں بی جے پی حکومت کاشتکاری کے نئے قوانین کی پر زور مخالفت کر تے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر مرکزی حکومت کو ایسے طریقے سے کام کرتی ہے جس سے کسان کے مفادات کو نقصان پہنچتا ہے تو ملک کےلئے نقصاندہ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *