ضلع محبوب آباد گوڈرو منڈل میں مری مٹا میں سڑک حادثے میں 6 افراد کی موت ہوگئی اس پر سی ایم کے سی آر نے گہرے دکھ کا اظہار کیا اورجاں بحق افراد کے لواحقین سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا۔وزیر اعلی نے حکام سے حادثے کی نوعیت کے بارے میں تفصیلات دریافت کی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ زخمیوں کو فوری طور پر ضروری طبی خدمات فراہم کی جائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *