امراپالی کا آبائی گاؤں وشاکھا پٹنم ہے جن کا تعلق اے پی کے 2010 بیچ سے ہے انہوں نے تلنگانہ کے کئی علاقوں میں بحیثیت سب کلکٹر وقارآباد ’جوائنٹ کلکٹر رنگاریڈی’ضلع کلکٹر ورنگل اربن اور مرکزی مملکتی وزیر داخلہ کشن ریڈی کی پرائیوٹ سکریٹری جیسے عہدوں پر فائز تھیں وہ 27اکتوبر2023تک وزیراعظم کے دفتر میں خدمات انجام دیں گی۔ذرائع نے یہ بات بتائی۔