سوریا پیٹ : سوریا پیٹ ضلع میں ایک ہی خاندان کے 22 افراد کورونا سے متاثر پائے گئے تین دن قبل ایک شخص کی موت ہوگئی اس کے جنازے میں رشتہ داروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی میڈیکل ہیلتھ حکام نے 38 افراد کو تشخیصی ٹسٹ کروائے کیونکہ جنازے میں شرکت کر نے والوں میں کورونا کی علامات ظاہر ہوئیں ان میں سے 22 مثبت پا ئے گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *