حیدرآباد: ہائی کورٹ تلنگانہ حکومت پر برہم ہوگئی ۔ ہائی کورٹ سوال کیا کہ نئے سال کی تقریبات پر پابندی کیوں نہیں لگائی گئی؟ حالانکہ ڈائریکٹر صحت کی جانب سے ہدایات ہیں کہ نیا وائرس خطرناک ہے اس کے باوجود حکومت اتنی لا پرواہی کیسے برت سکتی ہے ہائی کورٹ نے کہا کہ راجستھان اور مہارشٹرا میں نئے سال کی تقریبات پر پہلے ہی پابندی عائد ہے ہائی کورٹ نےحکومت کو ہدایت دی کہ 7 جنوری کو مکمل رپورٹ پیش کی جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *