نئی دہلی: مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔وزیر اعلی بننے کے بعد مود ی کے ساتھ یہ تیسری مرتبہ ملاقات ہورہی ہے مغربی بنگال میں سیاسی تشدد ، کورونا کے حالات ، پیگاسس جاسوسی معاملہ پر تبادلہ خیال کیے جانے کا امکان ہے۔
Post Views:
394