نلگنڈہ : ہم آپ سب کو خاص کر علمائے کرام کو آگاہ کرنے میں بہت خوشی محسوس کرتے ہیںمدرسہ جامع العلوم پانگل نلگنڈہ میں دورہ حدیث کے آغاز کے مبارک موقع پر بخاری شریف کا ابتدائی سبق شیخ طریقت حضرت مولانا سید احسان الدین صاحب قاسمی دامت برکاتہم آن لائن زوم پر درس دیں گے تمام شہریان نلگنڈہ سے درخواست ہے کہ اس درس میں شریک ہوکر استفادہ کا موقع عنایت فرمایں 7 جون 2021 بوقت 12.15 پر داعی مولانا عبدالرحمن صاحب قاسمی

Join Zoom Meeting
https://us02web.zoom.us/j/89404469743?pwd=elREN1A2S3VrcGhJdDNZN2UvTDd2dz09

Meeting ID: 894 0446 9743
Passcode: 556677

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *