نئی دہلی : سر حد پر چین کے ساتھ جھڑپوں کے نتیجے میں مرکزنے پہلے ہی رازداری کی بنیاد پر 177 ایپ پر پابندی عائد کر دی ہے ملکی خودمختاری سالمیت اور سلامتی کے مفاد میں بھارت نے چین سے کام کر نے والی مزید 43 موبائل اپلیکیشن پر کاوارئی کی ہے مرکزنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزارت الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی نے وزارت داخلہ کی زیر قیادت سائبر کرائم کوآرڈیٹیشن سنٹر کی جامع رپورٹس پر گفتگو کے بعد ایپ پر پابندی عائد کر دی ہے بھارت میں تازہ ترین پابندیوں میں علی ایکسپریس سینک ویڈیو اور مینگوٹی وی شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *