حیدرآباد گریٹر حیدرآباد انتخابات میں حصہ لینے میں کانگریس کو ایک بڑے صدمے کا سامنا کر نا پڑے گا سینئر لیڈر اورمرکزی وزیر سروے ستیہ نارائنا کانگریس کو الوداع کہیں گے ریاستی بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے اوسابق ممبر پارلیمنٹ وویک مہندرہلز میں ستیہ نارائن کے گھر میں ملاقات کیاور بی جے پی میں شامل ہو نے کی دعوت دی پہلے ہی کانگریس پارٹی کی وجئے شانتی بی جے پی میں شامل ہو نے والی ہیں