نئی دہلی: بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے پارٹی کے قومی جنرل سکریٹریوں اور بیشتر ریاستوں میں پارٹی انچارج بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تلنگانہ بی جے پی انچارج کے طور پر ترن چودھری کو مقرر کیا ہے۔ آندھراپردیش بی جے پی انچارج کی حیثیت سے مرلی دھرن اور نائب انچارج کی حیثیت سے سنیل دیوادھر کو مقرر کیا گیا کرناٹک بی جے پی انچا رج کی حیثیت سے ڈی کے ارونا کو مقرر کیا