رانچی :راشٹریہ جنتادل (آرجے ڈی ) کے لالو پرساد یادو کی حالت تشویشناک ہے ڈاکٹروں نے پیر کو رانچی کے انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (آر آئی ایم ) میں ان کا علاج ہو رہا ہے جسم میں مختلف اعضا کی خراب کارکردگی کے باعث انہیں دو سال قبل رمز میں داخل کیاگیا تھا انہیں ذیابطیس اور ہائی بلڈ پریشر ہے بائی پاس سرجری بھی ہوچکی ہے جب لالو یادو کو رمز میں داخل کرایا گیا تھا تب ان کے گردے 50 فیصد سے کم کام کررہے تھےاس کے بعد 40 فیصد پر گرگئے ڈاکٹروں نے کہا کہ فی الحال گردے مزید خراب ہو جاتے ہیں تو انہیں ڈالائسس کی ضرورت پڑے گی