تلنگانہ حکومت نے محکمہ اقلیتی بہبود کے لیے 30 کروڑ 9 لاکھ 9 ہزار روپئے کا بجٹ جاری کیا ہے۔ سی ای ڈی ایم کے لئے 66.18 لاکھ روپئے جاری کئے گئے۔ دائرۃ المعارف عثمانیہ یونیورسٹی کیلئے 45.96 لاکھ، حج کمیٹی کیلئے 66.18 لاکھ ، ائمہ اور مؤذنین کے ماہانہ اعزازیہ کیلئے 27 کروڑ 57 لاکھ 24 ہزار روپئے اور تلنگانہ اسٹڈی سرکل کیلئے 73.53 لاکھ روپئے مختص کئے گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *