حیدرآباد: تلنگانہ لاسیٹ اور پی جی ایل سیٹ کے نتائج آج جاری کردیئے گئے۔ ریاستی ہائر ایجوکیشن کونسل کے چیئرمین پا پی ریڈی نے نتائج جاری کیے ۔ تین سالہ لا سیٹ کی کامیابی کا فیصد 78.60 رہا اور پانچ سا لہ لا سیٹ کی کامیابی کا فیصد 62.35 رہا جبکہ پی جی ایل سیٹ کی کامیابی کا فیصد 91.04رہا حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی سی ایچ سنہا شری اول درجہ سے کامیابی حاصل کی