نئی دہلی: ملک کی راجدھانی دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ چند سکنڈ کے لیے زمین حرکت کرنے سے لوگوں میں وہشت کا ماحول پیداہوگیا۔ نیپال میں آج دوپہر 2.28 بجے زلزلہ آیا۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے اس سے قبل ۵ جنوری کو بھی دہلی میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے