حیدرآباد: سی ایم کے سی آر آج ورنگل ضلع کے دورہ پر روانہ ہوگئے۔ کے سی آر حیدرآباد سے سڑک کے ذریعہ ورنگل جارہے ہیں۔ اس کی وجہ سے پولیس نے حیدرآباد سے ورنگل جانے والی سڑک پر ٹریفک پر پابندی عائد کردی۔ کے سی آر ملوگو روڈ پر بنے پرتیما (پرتیما ریلیف انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس) میڈیکل کالج اسپتال اور کینسر انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کریں گے۔بعد ازاں حیدرآباد واپس ہو جائیں گے۔سی کے سی آر کے ساتھ  وزیر صحت ہریش راؤ اور پنچایت راج کے وزیر ایررابیلی دیاکر راؤ شرکت کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *