حیدرآباد : تلنگانہ اسمبلی کے اجلاس آج سے شروع ہونے والے ہیں جس کی وجہ سے اسمبلی کے اطراف کے علاقوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ دو ہزار پولیس اہلکاروں کو اسمبلی کے اطراف سیکورٹی کے لئے متعین کیا گیا ہے اور اسمبلی کے اطراف ٹرافک پابندیاں عائد کی جائیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *