حیدرآباد:بی جے پی ایم ایل اے راجہ سنگھ کے اشتعال انگیزتبصرے کے بعد شہر میں پھوٹ پڑے احتجاج کی وجہ سے چندرائن گٹہ فلائی اوور کا افتتاح جوآج مقرر تھا اس کو ملتوی کرکے 27اگست کو افتتاح انجام دیا جائے گا جس میں ایم آئی ایم کے صدر سیرسٹر اسد الدین اویسی وزیر بلد ی نظم نسق کے ٹی آر اور چندرائن گٹہ کے ایم ایل اے اکبر الدین اویسی شرکت کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *