نئی دہلی: شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) نے اطلاع دی کہ منگل کوگو ایئر کی دو پروازوں کو بالترتیب دہلی اور سری نگر کی طرف موڑ دیا گیا۔ گو ایئر A320 طیارہ جو ممبئی سے لیہہ کے لیے اڑان بھری تھی اس کے انجن انٹرفیس یونٹ میں خرابی کی وجہ سے اس کے رخ کو دہلی کی طرف موڑ دیا گیا۔ ایک اور گو ایئر A320 طیارہ جو سری نگر سے دہلی کے لیے پرواز کررہا تھا انجن میں خرابی کےباعث  اسے واپس سری نگر میں لیڈنگ کرنی پڑی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *