ممبئی: شیو سینا کے باغی لیڈرایکناتھ شندے جنہوں نے ایک ہفتہ پہلے اپنی نئی حکومت تشکیل دی تھی تحریک اعتماد کےدوران اکثریت حاصل کر نے میں کامیابی حاصل کرلی مہاراشٹرا میں جملہ 288 رکنی ایوان میں 164 ارکان اسمبلی نے نئی تشکیل شدہ حکومت کی حمایت میں وٹ دیا اور 99 ارکان اسمبلی نے ایکناتھ شندے حکومت کے خلاف ووٹ دیا