حیدرآباد :سکندرآباد اور میڈچل ضلع میں مانسون کی وجہ سے شدید بارش ہورہی ہے۔ میڈچل ضلع کے بالا نگر، قطب اللہ پور، چنتل، جیڈی مٹلہ، چرلہ پلی میں شدید بارش ہوئی۔ اورسڑکیں جھیل میں تبدیل ہوگئی جس سے کئی علاقوں میں بجلی کی سربراہی منقطع کردی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *