ممبئی: مہاراشٹرا سیاسی بحران کے درمیان ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے  بدھ کے دن کوویڈ مثبت پائے گئے کمل ناتھ جو ریاست کے نئے مقرر کردہ کانگریس مبصر ہیں انہوں نےمیڈیا کو بتایا۔کہ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کابینہ کی اہم میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *